بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "tradeavabia" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اردن كی وزارت امور مالی اور مركزی بينك كی كوششوں سے منعقد ہونے والے سيمينار كا مقصد مالی اور اسلامی وسائل سے استفادہ كرنے میں وسعت دينا ہے۔
اس سيمينار میں اسلامی بينك كاری كے نظام میں مركزی بينكوں كی ذمہ داری اور كردار، مشرق وسطی میں سرمایہ كاری، اسلامی سنٹر، اسلامی اور مالی صنعت كا مقام جيسے موضوعات پر بحث وگفتگو كی جائے گی۔
529884