اردن میں اسلامی معيشت كے سيمينار كا انعقاد

IQNA

اردن میں اسلامی معيشت كے سيمينار كا انعقاد

13:04 - January 27, 2010
خبر کا کوڈ: 1878894
بين الاقوامی گروپ: اردن میں ۲ اور ۳ مارچ كو اسلامی معيشت كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "tradeavabia" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اردن كی وزارت امور مالی اور مركزی بينك كی كوششوں سے منعقد ہونے والے سيمينار كا مقصد مالی اور اسلامی وسائل سے استفادہ كرنے میں وسعت دينا ہے۔
اس سيمينار میں اسلامی بينك كاری كے نظام میں مركزی بينكوں كی ذمہ داری اور كردار، مشرق وسطی میں سرمایہ كاری، اسلامی سنٹر، اسلامی اور مالی صنعت كا مقام جيسے موضوعات پر بحث وگفتگو كی جائے گی۔
529884

نظرات بینندگان
captcha