بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" نے مصری روزنامہ "اليوم" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ اسلامی پرائمری سكول پہلا اسلامی سكول ہے جو آسٹريليا كی رياست كوئينز لينڈ كے شہر گولڈ كوسٹ میں افتتاح ہوا ہے اور اس سكول میں اسلامی معارف، علوم اور عربی زبان كی تدريس كا آغاز ہوا ہے۔
اس سكول میں ۳۰ طلباء ہیں اور اس كا تعليمی طريقہ كار اس رياست كے ديگر سكولوں كے تعليمی طريقہ كار سے مختلف ہے۔
530509