ہندوستان میں ۱۹ویں بين الاقوامی كتب نمائش كا افتتاح

IQNA

ہندوستان میں ۱۹ویں بين الاقوامی كتب نمائش كا افتتاح

14:05 - February 01, 2010
خبر کا کوڈ: 1881058
فن وثقافت گروپ: ہندوستان كے شہر نئی دہلی میں ۳۰ جنوری كو ۱۹ویں بين الاقوامی كتب نمائش كا افتتاح ہوا ہے جس میں ايرانی پبلشروں نے شركت كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ہندوستان میں ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن اور ايران كی ثقافتی نمائشوں كے انسٹیٹيوٹ سے وابستہ الہدی انٹرنيشنل پبليكيشنز اور انديشہ اسلامی فاؤنڈيشن سے شائع ہونے والی كتابوں كو اس نمائش میں ركھا گيا ہے۔
اس كے علاوہ تركی، جنوری كوريا، سعودی عرب، فرانس، جرمنی اور ہندوستان كے بعض پبليكشروں نے اپنی اپنی كتابوں كو اس نمائش میں پيش كيا ہے۔
532313

نظرات بینندگان
captcha