تھائی لينڈ میں فلم "روز واقعہ" كی ريليز

IQNA

تھائی لينڈ میں فلم "روز واقعہ" كی ريليز

14:06 - February 07, 2010
خبر کا کوڈ: 1883831
فن وثقافت گروپ؛ تھائی لينڈ كی "سری ناخارين ويروٹ" يونيورسٹی میں ۵ فروری كو فلم "روز واقعہ" كو ريليز كيا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تھائی لينڈ میں ايران كے ثقافتی ہفتے كے انعقاد كے ساتھ اس فلم كو ريليز كيا گيا ہے۔
اس كے علاوہ اس ملك میں ايران كے ثقافتی ہفتے میں "رنگ خدا"، "مسيح(ع)" اور دوزن" جيسی فلموں كو بھی ريليز كيا گيا ہے۔
ياد رہے كہ اسلامی انقلاب ايران كی سالگرہ كی ۳۱ویں سالگرہ كی مناسبت سے تھائی لينڈ كی "سری ناخارين ويروٹ" يونيورسٹی يكم فروری سے ايران كا ثقافتی ہفتے كا آغاز ہوا ہے جو ۸ فروری تك جاری رہے گا۔
535539

نظرات بینندگان
captcha