گھانا میں اسلامی جمہوریہ ايران كے فلمی ہفتے كا انعقاد

IQNA

گھانا میں اسلامی جمہوریہ ايران كے فلمی ہفتے كا انعقاد

13:17 - February 08, 2010
خبر کا کوڈ: 1884365
فن وثقافت گروپ: اسلامی انقلاب ايران كی ۳۱ویں سالگرہ كی مناسبت سے ۳ فروری كو گھانا كے دارالحكومت آكرا میں اسلامی جمہوریہ ايران كے فلمی ہفتے كا افتتاح ہوا ہے جو ايك ہفتہ تك جاری رہے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق گھانا میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس فلمی ہفتے میں سات ايرانی فلموں كو ريليز كيا جائے گا جن میں "چہرہ بہ چہرہ" كتونی سفيد قاصد كھا در باد می رقصند"، "تنھايی"، "حقيقت گمشدہ"، "يك وجب آسمان" اور "آخرين ملكہ زمين" شامل ہیں۔
اس كے علاوہ گھانا كے سينما انسٹیٹيوٹ كے انچارج "مارٹين لوح" لگون يونورسٹی كے آرٹ كے استاد "آرھام" اور ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "افسری" نے اس فلمی ہفتے كی افتتاحی تقريب میں شركت كی ہے۔
536262

نظرات بینندگان
captcha