سنگاپور میں اسلامی آرٹ كے فن پاروں كی نمائش

IQNA

سنگاپور میں اسلامی آرٹ كے فن پاروں كی نمائش

13:19 - February 21, 2010
خبر کا کوڈ: 1888624
بين الاقوامی گروپ: سنگاپور كے ايشيائی تمدن ميوزيم میں ۱۲ فروری سے اسلامی آرٹ كے فن پاروں كی نمائش لگی ہوئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Islam Online" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۲۷ جون تك جاری رہنے والی اس نمائش میں ۴۰۰ سے زائد آرٹ شاہكاروں كو ركھا گيا ہے جن كا تعلق "الصباح" سنٹر سے ہے جو اسلامی آرٹ كا ايك عظيم ترين مجموعہ ہے۔
سنگاپور كے بعد یہ مجموعہ كوالالمپور میں منتقل ہو جائے گا تاكہ اس ملك میں بھی اس كی نمائش لگائے جائے۔
اس سے قبل ماسكو اور سن پٹرزبورگ میں اس مجموعے كی نمائش لگائی گئی تھی۔
541178

نظرات بینندگان
captcha