كنیڈا میں اسلامی معيشت كے كورس كا انعقاد

IQNA

كنیڈا میں اسلامی معيشت كے كورس كا انعقاد

13:18 - February 21, 2010
خبر کا کوڈ: 1888629
بين الاقوامی گروپ: ٹورنٹو كا "Centennial College" انسٹیٹيوٹ پہلا سكول ہے جو كنیڈا میں اسلامی معيشت كے دروس كی تعليم دے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "argent.canoc.ca"" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسلامی معيشت كی ايك تخصصی يونيورسٹی كے توسط سے آن لائن منعقد ہونے والے دروس كا آغاز ستمبر كے مہينے سے ہو گا اور اس كورس میں اسلامی اصول كی مراعات كرتے ہوئے معاملات كو انجام دينے كی تعليم دی جائے گی۔
"Centennial School of Business" انسٹیٹيوٹ كے استاد جان ہريس نے ان جديد كورسز كے مفيد ہونے كی اميد ظاہر كرتے ہوئے كہا كہ ٹورنٹو ار ونگوور كے مسلمان معاشرے كی اقتصادی ترقی میں بہت تيزی آئی ہے۔
541040

نظرات بینندگان
captcha