فلپائن میں اسلامی جمہوریہ ايران كے ثقافتی ہفتے كا انعقاد

IQNA

فلپائن میں اسلامی جمہوریہ ايران كے ثقافتی ہفتے كا انعقاد

12:55 - February 22, 2010
خبر کا کوڈ: 1889146
فن وثقافت گروپ: فلپائن میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے ۲۲ فروری سے ۲۶ فروری تك اس ملك كے دارالحكومت "منيلا" میں اسلامی جمہوریہ ايران كا ثقافتی ہفتہ منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس ثقافتی ہفتے میں ہينڈی كرافٹس كی نمائش، آرٹ وركشاپ، ايرانی فلمی فيسٹيول كا انعقاد اور ايرانی موسيقی كا فيسٹيول جيسے پروگرام شامل ہیں۔
اس ثقافتی ہفتے كے ساتھ ساتھ منيلا شہر كی "سنٹا ٹوماس" يونيورسٹی میں ۲۳ فروری كو "گلوبلائزيشن" قومی تشخص چيلجنز اور مواقع" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
541763

نظرات بینندگان
captcha