تنزانیہ میں قرآنی محافل كاانعقاد

IQNA

تنزانیہ میں قرآنی محافل كاانعقاد

13:08 - February 23, 2010
خبر کا کوڈ: 1889665
قرآنی سرگرمياں گروپ: ہفتہ وحدت كی مناسبت سے پورے تنزانیہ كی اہل سنت مساجد میں قرآنی محافل منعقد ہورہی ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اسلامی جمہوریہ ايران كے بين الاقوامی قاری "سعيديان" اس ہفتہ وحدت كے دوران تنزانیہ كی مساجد میں حاضر ہو كر اس ملك كےمسلمانوں كے لئے تلاوت قرآن كريم كریں گے۔
اس كے علاوہ "اسلامی وحدت'' كے موضوع پر ايك تصويری نمائش بھی لگائی جائے گی اور تنزانیہ كےاخبارات میں مقالے میں شائع كیے جائیں گے۔
542433

نظرات بینندگان
captcha