لبنان كے شہر "بعلبك" میں ہفتہ وحدت كی مناسبت سے پروگرام كا انعقاد

IQNA

لبنان كے شہر "بعلبك" میں ہفتہ وحدت كی مناسبت سے پروگرام كا انعقاد

13:20 - March 02, 2010
خبر کا کوڈ: 1892937
فن وثقافت گروپ: لبنان كی اسلامی تحريك مقاومت حزب اللہ نے پيغمبر اكرم(ص) كی ولادت با سعادت اور ہفتہ وحدت كی مناسبت سے ۲۸ فروری كو لبنان كے مشرقی شہر "بعلبك" كے "تموز'' ہال میں پروگرام منعقد كرنا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق اس پروگرام میں حزب اللہ كی مركزی كونسل كے ركن محمد يزبك لبنان كے ايك پادری الياس رحال اور كئی لبنانی شخصيات اور علماء نے شركت كی ہے۔
محمد يزبك نے اس پروگرام میں تقرير كرتے ہوئے شيعہ، سنی اور مسلمان اور عيسائی دانشوروں كے درميان نشستوں اور ملاقاتوں پر زيادہ توجہ نہیں دی جاتی اور ان ملاقاتوں سے حقائق كو تحريف كرنے والوں كا مقابلہ كرنے كےلئے استفادہ نہیں كيا جاتا؟
انہوں نے مزيد كہا كہ اسلام اور عيسائی مذہب كا ايك ہی سرچشمہ ہے اور یہ انسان كی روح كی تطہير كے لئے نازل ہوئے ہیں۔
545906

نظرات بینندگان
captcha