بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے "عربی خبررساں ايجنسيوں كی يونين" كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سوڈان كے اسلامی توسعہ بينك كے سربراہ "احمد محمد علی" اور المجذوب خدمت قرآن كريم آرگنائزيشن كے سربراہ "مبارك محمد علی مجذوب" نے اس سنٹر كی تاسيس كے لئے ايك سمجھوتے پر دستخط كیے ہیں۔
اس سمجھوتے كے تحت سوڈان كے شہر خرطوم میں ۷۵ لاكھ ڈالر كی لاگت سے تاسيس ہونےوالے اس سنٹر كا مقصد معاشرے كے مختلف افراد كو قرآن كريم كی تعليم دينا ہے۔
546061