قطر میں بچوں كے لئے اسلامی خطاطی سنٹر كی تاسيس

IQNA

قطر میں بچوں كے لئے اسلامی خطاطی سنٹر كی تاسيس

14:38 - March 03, 2010
خبر کا کوڈ: 1893573
بين الاقوامی گروپ: قطر كے اسلامی ثقافتی سنٹر كی كوششوں سے اس ملك كے دارالحكومت دوحہ میں بچوں كے لئے پہلا اسلامی خطاطی سنٹر تاسيس ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "peninsula" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسلامی ثقافت اور آرٹ كی ترويج كے مقصد كے لئے بنائے والے اس سنٹر میں اسلامی مایہ ناز خطاط بچوں كو اسلامی اور قرآنی خطاطی كی تعليم دیں گے۔
اسلامی خطاطی كے اس سنٹر میں تدريس كے جديد طريقوں سے استفادہ كرتے ہوئے ۶ سے ۱۲ سال كی عمر كے بچوں كو اسلامی خطاطی كی تعليم دی جائے گی۔
546616

نظرات بینندگان
captcha