بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "peninsula" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسلامی ثقافت اور آرٹ كی ترويج كے مقصد كے لئے بنائے والے اس سنٹر میں اسلامی مایہ ناز خطاط بچوں كو اسلامی اور قرآنی خطاطی كی تعليم دیں گے۔
اسلامی خطاطی كے اس سنٹر میں تدريس كے جديد طريقوں سے استفادہ كرتے ہوئے ۶ سے ۱۲ سال كی عمر كے بچوں كو اسلامی خطاطی كی تعليم دی جائے گی۔
546616