بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے beyazgazete كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سعرد شہر كے آئمہ جماعت، دينی اور قرآنی سكولوں كے اساتذہ اور دينی اداروں كے ۱۲۰ سے زائد ملازموں كی شركت سے منعقد ہونے والی یہ نشست يكم اپريل تك جاری رہے گی۔
اس تعليمی نشست كے شركاء كو حفظ و قرائت قرآن كريم، دينی امور كے مخاطبين سےارتباط قائم كرنے كا طريقہ كار، مختلف الہی اديان كے پيروكاروں سے مناسب برتاؤ، قرآنی آيات كی تفسير اور مختلف طريقوں پر اذان كہنے جيسے موضوعات كی تعليم دی جائے گی۔
547986