لندن میں عيد ميلاد النبی(ص) كی مناسبت سے پروگرام كا انعقاد

IQNA

لندن میں عيد ميلاد النبی(ص) كی مناسبت سے پروگرام كا انعقاد

13:25 - March 07, 2010
خبر کا کوڈ: 1894961
بين الاقوامی گروپ: نبی اكرم(ص) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے ۷ مارچ كو برطانیہ كے اسلامی سنٹر میں ايك پروگرام منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "ic-el" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ نماز مغربين كے بعد شروع ہونے والے اس پروگرام میں برطانیہ كے "نانٹن" شہر كے اسلامی كالج كے مشير شيخ "نورالاقطاب صديقی" اور كينیڈين مسلمان عالم دين شيخ "احمد حنيف اور ديگر شخصيات خطاب كر رہی ہیں۔
اسی طرح اسی دن ہفتہ وحدت اسلامی كی مناسبت سے بھی ايك پروگرام منعقد ہو رہا ہے۔
548622

نظرات بینندگان
captcha