بوسنيا میں اسلامی خطاطی نسخوں كی فہرست كی تدوين

IQNA

بوسنيا میں اسلامی خطاطی نسخوں كی فہرست كی تدوين

13:12 - March 09, 2010
خبر کا کوڈ: 1896026
بين الاقوامی گروپ: سارايوو كی "نمازی خسروبيگ" لائبريری كے انچارج نے بوسنيا میں اسلامی خطی نسخوں كی فہرست كی تدوين كی خبر دی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ بالكان نے بين الاقوامی روزنامہ "الشرق الاوسط" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مصطفی يحييچ نے اس بارے میں كہا ہے كہ "حفظ اسلامی آثار انسٹیٹيوٹ "فرقان" كے تعاون سے ان اسلامی خطی نسخوں كی فہرست كی تدوين كا منصوبہ شروع ہوا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ نمازی خسروبيگ لائبريری فارسی، عربی، تركی اور بوسنيا كی زبانوں میں بوسنيا كے ان اسلامی خطی نسخوں كی فہرست شائع كرنے كے لئے آمادہ ہے۔
550088

نظرات بینندگان
captcha