ملائيشيا میں حلال كے پانچویں عالمی سيمينار كا انعقاد

IQNA

ملائيشيا میں حلال كے پانچویں عالمی سيمينار كا انعقاد

13:11 - March 09, 2010
خبر کا کوڈ: 1896038
بين الاقوامی گروپ: ملائيشيا كے دارالحكومت كوالالمپور میں ۲۱ اور ۲۲ جون كو حلال كا پانچواں عالمی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كويتی خبررساں ايجنسی "KUNA" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عالمی انجمن حلال كے سيكرٹری جنرل اور بانی "جمعہ عزمی" نے اس قبر كی وضاحت كرتے ہوئے كہا كہ اس سيمينار میں اسلامی اور غير اسلامی ممالك كے دينی، سماجی اور اقتصادی محققين شركت كریں گے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس سيمينار كے انعقاد كا مقصد حلال مصنوعات كے لئے عالمی اسٹينڈرڈ كی تعيين اور اس كا جائزہ لينا ہے۔
عزمی نے كہا كہ ملائيشيا كی حكومت عالمی ماركیٹ میں حلال كو وسعت دينے اور حلال مصنوعات كو پيش كرنے كے لئے كوششیں كر رہی ہے۔
550468
نظرات بینندگان
captcha