قرآنی سرگرمياں گروپ: كراچی كے مختلف مساجد اور امام بارگاہوں میں قرآنی محافل منعقد ہو رہی ہیں جن میں ايرانی قراء اور كراچی كی جماران علوم قرآنی فاؤنڈيشن كے حفاظ نے شركت كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق كراچی میں ايرانی كلچرل سنٹر اور جماران قرآن فاؤنڈيشن كے تعاون سے ۵ مارچ ۹ مارچ تك یہ محافل منعقد ہوئی ہیں۔
ياد رہے كہ عيد ميلاد النبی(ص) اور امام جعفرصادق علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے كراچی كے مختلف علاقوں میں یہ قرآنی محافل منعقد كی گئی ہیں۔
550367