بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اردن نے اردن روزنامہ "الدستور" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اردن كی وزارت اوقاف ومذہبی امور اس منصوبے كو نافذ كر كے عمرہ پر بھيجنے والی كمپنيوں پر مزيد كنٹرول سخت ہو جائے گا۔
اردن كی وزارت اوقاف كے شعبہ حج كے انچارج نے اس بارے میں كہا ہے كہ اس منصوبے كی بنا پر غير قانونی عمرہ كمپنيوں كی شناخت كر كے انہیں قانون نافذ كرنے والے اداروں كے سپرد كيا جائے گا۔
550763