بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے فرانس كی سركاری خبررساں ايجنسی "AFP" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ايوارڈ عطا كرنے كی كمیٹی كے سيكرٹری جنرل "عبداللہ العثميمين" نے اس بارے میں كہا ہے كہ اسلام كی خدمات اور امت اسلام كے اہداف بالخصوص ملت فلسطين كے حقوق كے دفاع كے لئے تركی كے وزير اعظم كی خدمات كو سراہنے كے لئے یہ ايوارڈ عطا كيا گيا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اردوغان، تمدنوں كے بين روابط كی دعوت كے بانی اور بين الاقوامی سطح پر تعاون كے فروغ كے لئے تعميری گفتگو شوق ركھنے والے ہیں۔
اردوغان كے علاوہ یہ ايوارڈ سات ديگر محققين كو بھی مل چكا ہے۔
551085