"نبی الرحمہ" قرآن مقابلے میں ۷۰ ہزار لبنانی شہريوں كی شركت

IQNA

15:52 - March 11, 2010
خبر کا کوڈ: 1896865

"نبی الرحمہ" قرآن مقابلے میں ۷۰ ہزار لبنانی شہريوں كی شركت

قرآنی سرگرمياں گروپ: لبنان كی جمعيت قرآن كريم كی كوششوں سے اس ملك كے مختلف علاقوں میں "نبی الرحمہ" نامی قرآنی مقابلہ منعقد ہوا ہے جس میں ۷۰ہزار لبنانی شہريوں نے حصہ ليا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق پيغمبر اكرم(ص) اور امام جعفرصادق علیہ الاسلام كی ولادت با سعادت اور ہفتہ وحدت اسلامی كی مناسبت سے یہ مقابلہ منعقد ہوا جس میں لبنانی شہريوں كی بہت زيادہ تعداد نے حصہ ليا ہے۔
لبنان كے تربيتی اور ثقافتی سنٹرز كے تعاون سے منعقد ہونے والے اس دينی مقابلے كے لئے ۱۰۰ سوالات ديئے گئے تھے۔
551087

نظرات بینندگان
captcha