بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سعودی خبررساں ايجنسی "spa" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ رياض كے امير "ملك سلمان بن عبدالعزيز" كے توسط سے افتتاح ہونے والی اس نمائش كی افتتاحی تقريب میں تركی كے وزير اعظم رجب طيب اردوغان اور ملك فيصل اسلامی تحقيقاتی مطالعاتی سنٹر كے سربراہ "ملك تركی الفيصل" نے شركت كی ہے۔
اس نمائش كے انعقاد كا مقصد قدس شہر كے تاريكی پہلووں كو نماياں كرنا اور صیہونی حكومت كے حالیہ اقدامات كے بارے میں مسلمانوں كو آگاہ كرنا ہے۔
551211