بيروت میں شيخ "الھبری" قرآنی مقابلوں میں منتخب افراد كی قدردانی

IQNA

بيروت میں شيخ "الھبری" قرآنی مقابلوں میں منتخب افراد كی قدردانی

15:20 - March 14, 2010
خبر کا کوڈ: 1898012
قرآنی سرگرمياں گروپ: لبنان كے دارالحكومت بيروت كے "شيخ محمد توفيق الھبری" نامی حفظ اور قرائت قرآن كريم كے مقابلوں میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والے افراد كی قدردانی كی گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق ان مقابلوں میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والے افراد كی قدردانی كے پروگرام میں لبنان كے مفتی "محمد رشيد قبانی" نے شركت كی ہے۔
لبنانی كی جمعيت السايقين كے نمائندے سعد عانوتی نے كہا كہ قرآن كريم ثقافت كا ستون اور اسلامی وحدت كا منشور ہے اور معاشرے میں اخلاق وتمدن كی ترقی اور مسلمان كی تربيت كا پہلا محرك ہے۔
550404

نظرات بینندگان
captcha