لندن كے "امپريل" كالج میں اسلام سے آگاہی كے ہفتے كا انعقاد

IQNA

لندن كے "امپريل" كالج میں اسلام سے آگاہی كے ہفتے كا انعقاد

15:26 - March 14, 2010
خبر کا کوڈ: 1898016
بين الاقوامی گروپ: لندن كے "امپريل" كالج میں ۸ مارچ كو اسلام سے آگاہی كے ہفتہ كا آغازہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "union.ic.ac.uk" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس كالج كی انجمن اسلامی كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس پروگرام كا مقصد اساتذہ اور طلباء كو اسلام سےآگاہ كرنا اور اس دين اور اس كے پروكاروں كے بار میں غلط تصورات كو ختم كرنا ہے۔
اس ہفتے كے دوران "اسلام كے بارے میں غلط تصورات اور تعبيرات"، "حضرت محمد(ص) كی داستان زندگی"، "اديان كے بين روابط" اور "شناخت خدا" جيسے موضوعات پر بحث وگفتگو كی جا رہی ہے۔
550547

نظرات بینندگان
captcha