بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق اس ہفتے كے دوران "بہ ہمين سادگی" گرگ وميش"، "روز سوم"، "چہرہ بہ چہرہ" اور "اخراجی ہای ۲" نامی ايرانی فلموں كو دكھا گيا ہے۔
ايران كے ثقافت و آرٹ كے شائقين اور ليورپول اور ديگر شہروں میں مقيم ايرانيوں كی شركت سے منعقد ہونے والے اس فلمی ہفتے كی افتتاحی تقريب میں اسلامی انقلاب كے بعد علمی، صنعتی، ثقافتی اور سماجی ميدانوں میں ايران كے نماياں كارناموں كو دكھا گيا ہے۔
553261