بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے قطری روزنامہ "الشرق" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ قطر كے بعض پبليكشنز نے اس نمائش میں شركت كرتے ہوئے اپنی دينی اور اسلامی كتابوں كو پيش كيا ہے۔
قطر يونيورسٹی كے الہيات فيكلٹی كے شعبہ اصول دين كے سربراہ "ہيا ثامر المفتاح" نے اس بارے میں كہا ہے كہ اس تين روزہ نمائش كے ساتھ ساتھ علمی اور ثقافتی سيمينارز بھی منعقد ہو رہے ہیں۔
المفتاح نے آخر میں كہا كہ اس نمائش میں اسلامی اور فقہی علوم كے بارے میں مختلف كتابوں كو ركھا گيا ہے۔
553708