بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ تنزانیہ كی رپورٹ كے مطابق تنزانیہ كے شيعہ اور سنی علماء كی یہ نشست ان نشستوں كا تسلسل ہے جو حضرت محمد مصطفی(ص) كی ولادت با سعادت سے شروع ہوئی تھیں۔
تنزانیہ كے سياسی دارالحكومت "دودوما" كے شيعوں كی كوششوں سے شيعہ مدرسہ "دارالمسلمين" میں یہ نشست منعقد ہوئی ہے جس میں اس شہر كے شيعہ اور سنی علماء نے شركت كی ہے۔
555073