بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Saphirnews" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ فيسٹيول تہذيبوں كی گفتگو اور ثقافتی جمہوريت كے احياء كے بارے میں پيرس كا سب سے بڑا ثقافتی واقعہ شمار ہوتا ہے اور اس میں مختلف قسموں كے پروگرام شامل ہیں۔
اس فيسٹيول میں مراكش كی موسيقی كے ستاروں كی جانب سے مذہبی ترانے پيش كیے جا رہے ہیں۔
555581