بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق الہدی پبليكيشنز اور اہل بيت(ع) ورلڈ اسمبلی نے اس نمائش میں بھرپور شركت كرتے ہوئے دينی علوم، آرٹ، سيروسياحت، اسلامی انقلاب ايران كی كاميابی، حضرت امام خمينی(رح) كے حالات زندگی اور ائمہ اور انبياء(ع) كے حالات زندگی كے موضوعات پر عربی، انگريزی اور تھائی زبانوں میں كتابوں كو پيش كيا ہے۔
تھائی لينڈ كی ۳۸ ویں بين الاقوامی كتب نمائش كا افتتاح ۲۶ مارچ كو ہوا ہے جو ۱۶ اپريل تك جاری رہے گی۔
556115