بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق اس شمارے میں فاطمۃ(ع) پيغمبر اكرم(ص) كی عزيز ترين دختر، زينب(س) جانثاری كی تجلی، ابليس،بشريت كا دشمن، دنيا سے انسان كی محبت، اسلام كی نظر میں قدرتی واقعات، علم قرائت قرآن، اسلام، ماڈل اور نمائش، امرونہی كی حكمت، ہوائے نفس كی پيروی، روئت خدا كا ممكن ہونا اورشرعی اور اعتقادی سوالات كے جوابات جيسے موضوعات پر تحرير كیے گئے ہیں۔
ياد رہے كہ "كوثر" نامی جريدے كے تمام شماروں كو امامت بك سائٹ پر ديكھا جا سكتا ہے۔
556600