دعائے كميل كے روسی ترجمے كی اشاعت

IQNA

دعائے كميل كے روسی ترجمے كی اشاعت

13:34 - April 03, 2010
خبر کا کوڈ: 1901655
فن وثقافت گروپ: جمہوریہ داغستان كے اہل بيت(ع) تحقيقی سنٹر كی كوششوں اورروس اور ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے دعائے كميل كا روسی ترجمہ شائع ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق دعائے كميل كے اس روسی ترجمے كی اشاعت كا مقصد اسلام كے صحيح منابع اور معنوی دعاوں كا تعارف كروانا ہے۔
روس میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "ابوذر ابراہيمی تركمان" نے دعائے كميل كے اس روسی ترجمے كی ابتداء میں ايك علمی ديباچہ تحرير كيا ہے۔
556598

نظرات بینندگان
captcha