بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے قطری روزنامہ "الرایۃ" كے حوالےسے نقل كيا ہے كہ قطر كی وزارت اوقاف اس منصوبے كے تحت اس ملك كے اسلامی سنٹرز اور مساجد میں موجود قديمی نسخوں كو جمع كر كے قطر كے قومی مصحف كے نسخوں كو تقسيم كر رہی ہے۔
قطر كی وزارت اوقاف ومذہبی امور نے قطر كے قومی مصحف كے تقريباً ۷۰لاكھ شائع كیے ہیں جو اس ملك كے اسلامی مراكز اور مساجد میں موجود پرانے نسخوں كی جگہ پر ركھیں جائیں گے۔
556572