بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے "ar.trend.az " سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عالم اسلام بالخصوص اسلامی جمہوریہ ايران كے معتدل قائدين نے ان حالیہ سالوں كے دوران اختلافات كو ختم كرنے اور اسلامی وحدت كے فروغ كے لئے وسيع پيمانے پر كوششوں كا آغاز كر ركھا ہے احمد الطيب نے ۲ اپريل كو سیٹلائٹ چينل العربیہ كے "مطبوعات سے ملاقات" نامی پروگرام میں حاضر ہو كر كہا ہے كہ جس طرح ايران میں اس ملك میں سنی مذہب كے پھيلنے كا مقابلہ كرتا ہے الازہر بھی اسلامی ممالك میں شيعہ مذہب كے فروغ كا مقابلہ كرے گا۔
الازہر كے جديد شيخ نے مصر میں شيعہ طلباء كے تمام سياسی پروگراموں كو ختم كرنے كے لئے الازہر كی بيداری كی ضرورت پر زور ديتے ہوئے كہا كہ ہم نہیں چاہتے كہ سنی جوان شيعہ جوانوں كے جال میں پھنس كر اپنے مذہب كو تبديل كریں۔
556821