مصر میں يتيم حفاظ قرآن كريم كی قدردانی

IQNA

مصر میں يتيم حفاظ قرآن كريم كی قدردانی

16:38 - April 04, 2010
خبر کا کوڈ: 1902351
بين الاقوامی گروپ: مصر كے صوبے "الشرقیہ" میں ۲ اپريل كو يتيم حفاظ قرآن كريم كی قدردانی كا پروگرام منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے روزنامہ "اخبار مصر" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مصر میں اپريل كے پہلے جمعہ كو "روز يتيم" كا نام ركھا گيا ہے اور اسی بنا پر ۲ اپريل كو مصر كے صوبے الشرقیہ كے يتيم حفاظ قرآن كريم كی قدردانی كی گئی ہے۔
صوبہ الشرقیہ كے وزير اعلی "يحيی عبدالمجيد" كی شركت سے منعقد ہونے والے اس پروگرام كے دوران ہر حافظ قرآن كريم كو ۳۰۰ سے ۵۰۰ مصری ليرہ كا انعام ديا گيا ہے۔
556732

نظرات بینندگان
captcha