امريكی ايالت "ٹنسی" میں اسلام سے آگاہی كے ہفتے كا انعقاد

IQNA

امريكی ايالت "ٹنسی" میں اسلام سے آگاہی كے ہفتے كا انعقاد

14:27 - April 06, 2010
خبر کا کوڈ: 1903295
بين الاقوامی گروپ: امريكی رياست "ٹنسی" كے مركزی علاقے میں واقع میڈل ٹنسی اسٹیٹ "MTSU" يونيورسٹی میں ۵ اپريل كو اسلام سے آگاہی كے ہفتے كا آغاز ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Tennessean" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "میڈل ٹنسی "سٹیٹ" يونيورسٹی كے انجمن مسلمان طلباء كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس پروگرام كا مقصد غير مسلموں كو دين اسلام سے آگاہی كرنا ہے اور یہ پروگرام ۸ اپريل تك جاری رہے گا۔
اس ہفتے كے دوران دين اسلام كے بارے میں معلوماتی میٹنگیں "اسلام اور مغرب" كے عنوان سے ايك اجتماع، عواد بن خازم كے توسط سے اسلام میں مرد اور عورت كے روابط، اسلام اور مسلمانوں كے بارے میں میڈل ٹنسی اسٹیٹ يونيورسٹی كے طلباء كے نظريات كی ايك دستاويزی فلم كی ريليز جيسے پروگرام شامل ہیں۔
557895

نظرات بینندگان
captcha