مسجد الزہرا(س) میں قرآنی محافل كا انعقاد

IQNA

مسجد الزہرا(س) میں قرآنی محافل كا انعقاد

15:11 - April 10, 2010
خبر کا کوڈ: 1904837
قرآنی سرگرمياں گروپ: تہران كی مسجد الزہرا(س) میں تجربہ كار قرآنی اساتذہ كی شركت سے ہر بدھ كو قرآنی محافل منعقد ہوتی ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ عوامی قرآنی انسٹیٹيوٹز كی رپورٹ كے مطابق تجربہ كار قرآنی اساتذہ كی شركت سے ہر بدھ كو منعقد ہونے والی ان قرآنی محافل كا مقصد قرآن پڑھنے اور سمجھنے كی صلاحيتوں میں اضافہ كرنا ہے۔
قرآن كريم كے ايك تجربہ كار استاد "مجيد زكی لو" ان نورانی محافل میں شركت كر كے حاضرين كو قرآن كريم كی خصوصيات كے بارے میں آگاہ كرتے ہیں۔
558640

نظرات بینندگان
captcha