جمہوریہ آذربائيجان میں ۳۰ دينی انسٹیٹيوئز كو كام كرنے كی اجازت مل گئی ہے

IQNA

جمہوریہ آذربائيجان میں ۳۰ دينی انسٹیٹيوئز كو كام كرنے كی اجازت مل گئی ہے

15:17 - April 10, 2010
خبر کا کوڈ: 1904847
فن وثقافت گروپ: جمہوریہ آذربائيجان كے ۳۰ دينی انسٹیٹيوٹز جديد حكومتی اجازت نامے كے ملنے پر اپنی ثقافتی اور تبليغی سرگرميوں كا آغاز كر ديا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ جمہوریہ آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق جمہوریہ آذربائيجان كی دينی امور كی حكومتی كمیٹی نے اپنے حالیہ اقدام كے ذريعے اس میں ۳۰ دينی انسٹیٹيوٹز كو سرگرمياں انجام دينے كی اجازت دی ہے۔
آذربائيجان كی دينی امور كی حكومتی كمیٹی كے سربراہ ہدايت اروج نے اپنے ايك پيغام میں ان انسٹیٹيوٹز كے قائدين اور عہديداروں كو دوبارہ سرگرميوں كی اجازت ملنے پر مبارك باد پيش كی ہے۔
559659

نظرات بینندگان
captcha