بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت وروابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق اس شمارے میں ايران اور جارجيا كےروابط، جارجيا كے ايك نامور ماہر ايران كا تعارف، ايران اور قفقاز كا تمدن، ايرانی نامور رائٹروں سے انٹرويو، جارجيا كے سكولوں میں فارسی زبان كے طلباء كے انٹرويو، ايرانی كھانے كا تعارف جيسے موضوعات تحرير كیے گئے ہیں۔
اسی طرح اس شمارے میں عيد نوروز اور اس عيد كی تاريخ اور آداب ورسوم كے بارے میں تفصيل سے مطالب تحرير كیے گئے ہیں۔
559855