لبنان كے شہر "طرابلس" میں ايك جديد مسجد كا افتتاح

IQNA

15:20 - April 10, 2010
خبر کا کوڈ: 1904854

لبنان كے شہر "طرابلس" میں ايك جديد مسجد كا افتتاح

فن وثقافت گروپ: طرابلس كے زكوۃ اور خيراتی سرگرميوں كے ہاوس كے تعاون سے اس شہر كے علاوہ "فنيدق" میں ۹ اپريل كو "قطر" نامی مسجد كا افتتاح ہوا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق قطر خيراتی جمعيت كے سرمایہ اور طرابلس كے زكوۃ اور خيراتی سرگرميوں كے ہاوس كے تعاون سےاس مسجد كا افتتاح ہوا ہے۔
مفتی عكار نے اس مسجد كی افتتاحی تقريب سے خطاب كرتے ہوئے اس جديد مسجد كی تاسيس كے لئے حكومت قطر كی كوششوں كو سراہا ہے۔
559854

نظرات بینندگان
captcha