بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ بالكان نے oic كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "اكمل الدين احسان اوغلو نے سارايوو میں ايك پريس كانفرنس كرتے ہوئے بوسنيا كی سماجی اور اقتصادی ترقی اور تعمير نو كے لئے اس ملك كی عوام كے بلند پر خوشی كا اظہار كيا ہے۔
احسان اوغلو نے مزيد كہا كہ oic بوسنيا میں مسلمانوں كی رفاہ اور امن وامان كے تحفظ كے لئے ہر قسم كی كوشش كرے گی۔
559513