استنبول میں اسلامی لباس كی نمائش كا انعقاد

IQNA

استنبول میں اسلامی لباس كی نمائش كا انعقاد

12:57 - April 11, 2010
خبر کا کوڈ: 1905367
فن وثقافت گروپ: تركی كے شہر "استنبول" میں مختلف ممالك كی ۳۰ كلاتھنگ كمپنيوں كی شركت سے اسلامی لباس كی نمائش منعقد ہو رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ تركی نے چين كے اليكٹرانك روزنامہ "people" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۸ اپريل كو استنبول میں شروع ہونے والی اسلامی لباس كی یہ نمائش ۱۱ اپريل تك لگی رہے گی۔
ہندوستان، ايران، سوریہ اور تركی كی ۳۰ سے زائد كلاتھنگ كمپنيوں نے اس نمائش میں اپنی مصنوعات كو پيش كيا ہے۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق تركی اور عربی ممالك كے شہريوں نے اس نمائش كو بہت پسند كيا ہے۔
560165

نظرات بینندگان
captcha