زاہدان میں قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

زاہدان میں قرآنی محفل كا انعقاد

13:09 - April 11, 2010
خبر کا کوڈ: 1905388
قرآنی سرگرمياں گروپ: زاہدان كے محكمہ ريلوے كی مسجد میں ۱۰ اپريل كو قرآنی محفل منعقد ہوئی ہے۔
زاہدان میں محكمہ ريلوے كے ثقافتی ماہر "امين نجفی" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ سيستان وبلوچستان سے بات چيت كرتے ہوئے كہا ہے كہ زاہدان كے محكمہ ريلوے كی مسجد میں منعقد ہونے والی اس محفل میں اس محكمہ كے ملازموں نے شركت كی ہے۔
زاہدان كےمحكمہ ريلوے كےثقافتی ماہر نے كہا ہے كہ قاری قرآن كريم حجۃ الاسلام "نجفی" نے اس محفل میں شركت كرتے ہوئے ترجمہ اور تفسير قرآن كريم بيان كی ہے۔
559842

نظرات بینندگان
captcha