اسلامی ممالك كے وزراء خارجہ كے ۳۷ویں اجلاس میں يمن نائب صدر

IQNA

اسلامی ممالك كے وزراء خارجہ كے ۳۷ویں اجلاس میں يمن نائب صدر

11:52 - April 17, 2010
خبر کا کوڈ: 1908089
بين الاقوامی گروپ: OIC نے اسلامی ممالك كے وزراء خارجہ كے ۳۷ویں اجلاس میں يمن كو نائب صدر كے طور پر منتخب كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "SANA" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ يمن كے بين الاقوامی سيمينار اور آرگنائشنز كے سربراہ "عبدالالھ حجر" اسلامی ممالك كے وزراء خارجہ كے ۳۷ویں اجلاس میں يمنی وفد كی صدارت كریں گے۔
اسلامی ممالك كے وزراء خارجہ كا ۳۷واں اجلاس ۱۸ مئی سے ۲۰ مئی تك تاجيكستان كی صدارت میں اس ملك كے دارالحكومت "دوشنبہ" میں منعقد ہو گا۔
562493

نظرات بینندگان
captcha