بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے نيوز چينل راصد كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سعودی عرب كے وكلاء نے اپنے بيانیے میں مسجد النبی(ص) كے زائرين سے مطالبہ كيا ہے كہ وہ شدت پسند وہابيوں كے اقدامات اور انجمن امرابالمعروف اور نہی عن المنكر اور ديگر شدت پسند سعودی اداروں كے مقابلے میں سرتسليم خم نہ ہوں۔
اس كے علاوہ اس بيانیے میں بيت اللہ الحرام كے زائرين سے مطالبہ كيا گيا ہے كہ وہ نبی اكرم(ص) كے روضہ مبارك كا احترام كریں۔
562570