اسكاٹ لينڈ میں اسلام فيسٹيول كا انعقاد

IQNA

اسكاٹ لينڈ میں اسلام فيسٹيول كا انعقاد

14:23 - April 21, 2010
خبر کا کوڈ: 1910781
بين الاقوامی گروپ: اسكاٹ لينڈ كے دارالحكومت "ادينبورو" میں ۷ اگست سے ۳۱ اگست تك اسلامی نامی فيسٹيول منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Islamfestival. Wordpress" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس فيسٹيول كا مقصد مسلمانوں كو دين اور زندگی كے بارے میں معلومات فراہم كرنا اور اسلام كی حقيقی تعليمات سے روشناس كروانے كے لئے مناسب جگہ اور مقام كا فراہم كرنا ہے۔
اس فيسٹيول میں اسلامی تہذيب، آرٹ اور علوم سے آگاہی كی غرض سے "شناخت اسلام" نامی نمائش كا انعقاد، گفتگو اور تقريری پروگرام، تعليمی وركشاپز جيسے پروگرام شامل ہیں۔
565749

نظرات بینندگان
captcha