افريقہ میں اسلام تيزی سے پھيل رہا ہے

IQNA

افريقہ میں اسلام تيزی سے پھيل رہا ہے

14:30 - April 22, 2010
خبر کا کوڈ: 1911038
بين الاقوامی گروپ: امريكہ كے شہر "واشنگٹن" كے تحقيقی انسٹیٹيوٹ "The Pew Research Center" نے افريقہ میں اسلام كے تيزی سے پھيلنے كے بارے میں ايك رپورٹ پيش كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ucide كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ دسمبر ۲۰۰۸ء سے ۲۰۱۰ء تك كی رپورٹ كے مطابق افريقہ كے ۱۹ ممالك میں مسلمانوں كی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔
اس انسٹیٹيوٹ كی رپورٹ كے مطابق ۱۹۰۰ء سے ليكر ۲۰۱۰ء كے ابتداء تك افريقہ میں مسلمانوں كی تعداد ايك كروڑ دس لاكھ سے ۲ كروڑ ۳۴ لاكھ ہو گئی ہے۔
566411
نظرات بینندگان
captcha