بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "fednews" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس كيلنڈر میں پيغمبر اسلام(ص) كی ولادت اور وفات، عيد قربان، عيد فطر اور بعض اسلامی مناسبتوں كو ذكر كيا گيا ہے۔
اس كے علاوہ اس كيلنڈر كے دوسرے حصہ میں احاديث، نماز، روزہ اور دينی احكام كی تعليم دی گئی ہے۔
567558