بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق بين الاديان كا پہلاعالمی اجلاس ۲۰۰۰ء میں ماسكو میں منعقد ہوا تھا۔
دوسرا سيمينار ۲۰۰۴ء اور تيسرا سيمينار ۲۰۰۶ء كو منعقد ہوا تھا اور چوتھا اجلاس باكو میں منعقد ہو رہا ہے جس میں ۴۰ ممالك كی ۳۰۰ سے زائد شخصيات شركت كر رہی ہیں۔
اس سيمينار میں گلوبلائزيشن، دينی اور قديمی اقدار جيسے موضوع كا جائزہ ليا جائے گا۔
568160