بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا' شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق اس نشست كے مقررين سعدی كے اشعار كی خصوصيات كے بارے میں اپنے نقطہ نظرات كو پيش كریں گے۔
يونيورسٹی كے پروفيسر اور محقق "مخبر" اس سيمينار میں "مغرب میں سعدی كے اشعار كی تاثير" تقرير كریں گے اور پھر لندن میں مقيم ايرانی محقق "رسوی''، "سعدی، حكمت وخرد كا شاعر" كے موضوع پر اپنا مضمون پيش كریں گے۔
567312